Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

لاہور میں رہ کر مجھے احساس ہوا کہ۔۔ آسٹریلیاسے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونیوالے گورے نے یہاں شفٹ ہونے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائیگا

لاہور پاکستان بلا شبہ نہ صرف خوبصورت اور فطری نظاروں سے بھرپور ملک ہے بلکہ یہاں کے شہری بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ سخت جان اور ہر لمحے سے خوشی کو کشید کرنے کافن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک آسٹریلوی گورے نے یہاں مستقل رہائش اختیار کر لی ہے۔ لاہور میں سکونت اختیار کرنے والے ٹم بلائٹ نامی اس آسٹریلوی نوجوان نے سوشل میڈیا پر سائٹ پر اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ

’’پاکستان اور بالخصوص لاہور میں رہ کر مجھے اس قدر خوشی ہوئی اور اس قدر اندرونی سکون ملا

کہمیں نے مستقل طور پر یہاں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔مجھے اس ملک میں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جو دنیا میں کہیں اور نہیں ہو سکتے۔‘‘ٹم بلائٹ نے مزید لکھا ہے کہ ’’پاکستان اور پاکستانی زندگی سے خوشی کشید کرنے کا فن خوب جانتے ہیں۔ پاکستانی لوگ زندہ رہنے کے لیے کام کرتے ہیں،

کام کرنے کے لیے زندہ نہیں رہتے۔ میں نے پاکستانیوں سے یہ سیکھا ہے کہ زندگی کسی بھی حالت میں خوشی سے بھرپور ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں رہنا ہی مجھے سب سے زیادہ خوشی دیتا ہے۔ اتنی خوشی جو میں نے زندگی میں پہلے کبھی نہ ملی تھی۔ ‘‘

The post لاہور میں رہ کر مجھے احساس ہوا کہ۔۔ آسٹریلیاسے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونیوالے گورے نے یہاں شفٹ ہونے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائیگا appeared first on Urdu Khabrain.

This post first appeared on Urdu News - Urdu Khabrain, please read the originial post: here

Share the post

لاہور میں رہ کر مجھے احساس ہوا کہ۔۔ آسٹریلیاسے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونیوالے گورے نے یہاں شفٹ ہونے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائیگا

×

Subscribe to Urdu News - Urdu Khabrain

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×