آج میں آپ کو زعفرانی پسندے بنانے کی ترکیب بتاؤں گی۔روشن آراء کی ترکیب حاضر ہے۔
Zafrani Pasanday Recipe
By Roshan Ara
* اجزاء:
ایک کلو بیف/بکرے کا گوشت
دو چمچ لیمو ں کا جوس
کٹی ہوئی مرچ حسب ضرورت
زعفران آدھا چمچ
ادرک/لہسن کا پیسٹ ایک چمچ
آئل چوتھائی کپ/ حسب ضرورت
ناریل ایک چمچ
دہی ایک پیالی
نمک حسب ضرورت
پیاز براؤن
*ترکیب
اب آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ پسندے کو لے کر اچھی طرح دہی، لہسن اور ادرک میں مصا لحہ لگا کر رکھ لیں۔ پھر اس کو اوون میں رکھ کر پینتا لیس منٹس تک بیک کریں۔ پھر جب گوشت گل جائے تو ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔
آج کی یہ ڈش تیا ر ہے۔ اگر پسند آئے تو بتا ئیگا۔ اور دوستو سے شیئر کرنا نہ بھو لیں۔