Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

عُریاں چہرے کے نقصانات

عورت کے چہرے کو بے پردہ رکھنے کے بڑے بڑے نقصانات مندرجہ ذیل ہیں:

(۱) فتنے میں پڑنا: عورت جب اپنے چہرے کوبےپرده رکهتی هے تو اپنے آپ کو فتنے میںڈالتی هے کیونکہ اسے ان چیزوںکا اہتمام والتزام کرنا پڑتا هے جس سے اس کا چہره خوبصورت،جاذب نظر اور دلکش دکهائی دےاس طرح وه دوسرے کے لئے فتنے کا باعث بنتی هے، اور یۂ شروفسادکے بڑے اسباب میں سے هے.

(۲) شرم وحیاکاجاتے رہنا: اس عادت بد کی وجہ سے رفتہ رفتہ شرم و حیاختم هوجاتی هے. جو ایمان کا جز اور فطرت کا لازمی تقاضہ هے.ایک زمانے میں عورت شرم وحیا میں ضرب المثل هوتی تهی،مثلا کہاجاتا تها

“احیامن الغدراءفی خدرها”

فلاں تو پرده نشین عورت سے بهی زیادہ شرمیلا هے.

شرم وحیا کا جاتے رہنا نۂ صرف عورت کے لیۓ ایمان کے غارت گری هے بلکہ اس فطرت کے خلاف بغاوت بهی هے جس پر اسے خالق کائنات نے اسے پیدا کیا.

۳) مردوں کا فتنے میں مبتلا هونا :بے پرده عورت سے مردوں کا فتنے میں مبتلا هوناطبعی امر هے، خصوصا وه خوبصورت بهی هو ملنساری،خوشگفتاری اور هنسی مزاق کا مظاہره بهی کرے. جیسا کے کسی نے کہا هے

“نظرۃفسلام فموعدفلقاء”

نگاہیں ملیں،سلام هوا،بات چیت هونے لگی،پهر قول و قرار هوۓ اور معاملہ باہم ملاقاتوں تک جا پہنچا اور ایسی خرابی پیدا هوئی کے اس سے بچاؤ کی کوئی تدبیرنظر نۂ آئی.شیطان انسان کے جسم میں خون کی طرح رواں دواں هے.

(۴) مردوعورت کا آزادانہ میل جول: چہرے کی بے پردگی سے عورتوں اور مردوں کا اختلاط عمل میں آتا هے اور اس طرح میل جول میں بہت بڑا فتنۂ اور وسیع فساد مضمرهے.

۱ دن رسول اکرم (ص) مسجد سے باہر تشریف لاۓ.آپ نے عورتوں کو مردوں کے ساتھ چلتے دیکهاتو عورتوں سے فرمایا:

استاخرن فانۂ لیس لکن ان تحققن الطریق علیکن بحافات الطریق.

رواه ابو داؤد الادب،باب فی مشی النساءمع الرجال،حدیث 5282

ایک طرف هٹ جاؤ راستے کے درمیان چلنا تمهارا حق نہیں هے.ایک طرف هو کر چلا کرو. اس فرمان کے بعد خواتین راستے کے ایک طرف چلتی کے ان کی چادریں دیوار کو چھوتی.

فرمان باری تعالی هے:- اے نبی اپنی بیویوں،بیٹیوںاور مسلمان عورتوں سے که دو کۂ وه اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں تاکہ پہچان لی جائیں.(سورۃ الاحزاب)

احکام شریعت میں ملحوظ حکمتوںکے شایان شان امر یهی هے کے فتنے کی

طرف کهلنے والا در بند کیا جاۓ.



This post first appeared on بسم الله الرحمن الرحيم, please read the originial post: here

Share the post

عُریاں چہرے کے نقصانات

×

Subscribe to بسم الله الرحمن الرحيم

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×