Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

صحرا نورد ہوں گے گوشہ گزیں رہیں گے

صحرا نورد ہوں گے گوشہ گزیں رہیں گے

صحرا نورد ہوں گے گوشہ گزیں رہیں گے جیتے رہے تو آخر ہم بھی کہیں رہیں گے دشتِ مکاں میں جتنے بھی دن مکیں رہیں گے سانپوں کا ساتھ ہے سو بے آستیں رہیں گے  گردش کے مارے کب تک اندوہ گیں رہیں گے وہ دن نہیں رہے تو یہ بھی نہیں رہیں گے محفل نہیں رہے گی محفل نشیں رہیں گے ساقی یہ سب ہے فانی باقی ہمیں رہیں گے نظروں کی بجلیاں جو دل پر گرا رہے ہیں خرمن جلا کے شاید خوش خوشہ چیں رہیں گے ہنس

Share the post

صحرا نورد ہوں گے گوشہ گزیں رہیں گے

×

Subscribe to اردو نگار - راحیلؔ فاروق کا اردو بلاگ

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×