Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

#IsupportHafizSaeed ٹویٹر پر پاکستان میں حافظ سعید پہلے نمبر پرسب سے زیادہ مقبول شخصیت

لاہور:کالعدم جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید اس وقت پاکستان میں‌ٹویٹر پر سب سے زیادہ مقبول شخصیت کے طور پر سامنے آرہے ہیں.تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت پروفیسر حافظ محمد سعید سے متعلق ٹرینڈ #IsupportHafizSaeed ٹاپ پر جارہا ہے.

پروفیسر حافظ محمد سعید کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر سے محب وطن پاکستانیوں نے پروفیسر حافظ محمد سعید کی حمایت میں اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے.ویسے تو ہزاروں کی تعداد میں پاکستانیوں نے ٹویٹر پر پروفیسر حافظ محمد سعید کی حمایت میں‌ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ان کی پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خدمات کو سراہا . اس کے علاوہ پاکستان کی اہم شخصیات نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں حافظ محمد سعید کے حق میں آواز اٹھائی .ان معروف شخصیات میں حمزہ علی عباسی کے علاوہ کئی اور پاکستانی شامل ہیں

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پروفیسر حافظ محمد سعید کے حوالے سے ٹویٹ کے بعد محب وطن پاکستانیوں نے امریکی صدر کے بیان کے ردعمل میں ٹویٹر پیغامات دے کر اپنے جذبات اور حافظ محمد سعید سے محبت کا اظہار کیا

The post #IsupportHafizSaeed ٹویٹر پر پاکستان میں حافظ سعید پہلے نمبر پرسب سے زیادہ مقبول شخصیت appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

#IsupportHafizSaeed ٹویٹر پر پاکستان میں حافظ سعید پہلے نمبر پرسب سے زیادہ مقبول شخصیت

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×