Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

طلسم فراخی رزق


رزق کی فراخی کے لیےطلسم
آج  کا  دور مہنگائی  کا  دور  ہے۔ ہر کوئی  مہنگائی  کے  ہاتھوں تنگ  ہے۔ ہر کوئی  رزق  کی تنگی کا رون ا روتا  نظر آتا  ہے۔رزق کی تنگی اور غربت   بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اور اس کی تکلیف کا ادراک وہی شخص کر سکتا ہے جو اس سے نبرد آزما ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے لوگ اپنے قریبی رشتوں تک کو بھول جاتے ہیں اور اپنے  غریب رشتہ داروں سے ملنا  جلنا  تک  ترک کردیتے  ہیں کہ کہیں غریب رشتہ دار کچھ مانگ نہ لے۔میرے اور آپ کے پیارے آقا ﷺ نے خود غربت سے  اللہ تعالیٰ کی پناہ  مانگی ہے اور اپنے صحابہ کو مختلف دعائیں تلقین فرمائی تھیں۔
اگرکوئی شخص رزق کی تنگی کا شکار ہو جائے تو ایسے لوگوں کے لیے ایک طلسم پیش خدمت ہے۔ جو شخص اس طلسم کو نیک ساعت میں باوضو لکھ کر اپنے پاس رکھے۔ جو شخص اس طلسم کو اپنے پاس رکھے گا بحکم خدا اس کے رزق میں بے حد فراخی ہو گی۔ مگر نجاست کی حالت میں اس طلسم کو علیحدہ کر لینا چاہیے۔ یہ طلسم انتہائی مؤثر  اور تجربہ شدہ ہے۔ یقین کامل کے ساتھ اس کو استعمال کریں اور اس بندہ عاجز کو دعائیں دیں۔



This post first appeared on NORANI AMALIYAT (نورانی عملیات), please read the originial post: here

Share the post

طلسم فراخی رزق

×

Subscribe to Norani Amaliyat (نورانی عملیات)

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×