Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

امریکہ اور اسرائیل انڈیا

امریکہ اور اسرائیل انڈیا کو تھپکی دے رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں سرجیکل سٹرائک کرے۔ جواب میں پاکستان نیوکلئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔ انڈیا کو بتایا جارہا ہے کہ پاک فوج اپنے ملک میں بہت زیادہ پھیل چکی ہے جس کے بعد ان کے لیے آسان نہیں کہ وہ انڈین حملے کا مقابلہ کر سکیں۔
 جنگ کی صورت میں پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کی مدد حاصل نہیں ہوگی اور افغانستان انڈین حملے کی صورت میں پاکستان پر لازمً حملہ کرے گا۔
 انڈیا کو یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ پاک فوج مسلسل 12 سال سے ایک سخت، پیچیدہ اور صبر آزما جنگ لڑ رہی ہے۔ 12 سال کی تھکی ہوئی پاک فوج اپنے سے تعداد میں تین چار گنا بڑی انڈین فوج کا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔ 
اسی خوش فہمی کی بنا پر بھارت کسی بھی وقت پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کر سکتا ھے اور اس نے اپنی فضائی فوج اور طیارے سر حد کے نزدیکی ایئربیسز پر پہنچا دئیے ہیں 
پاک ائیر فورس نے بھی سرحدوں کی نگرانی انتہائی سخت کردی ھے اور شمالی علاقہ جات میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام مسافر پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں ہیں 
میڈیا کے مطابق رات 10 سے صبح پانچ بجے تک چندی گڑھ اور امرتسر مین روڈ پر کرفیو تھا
 تقریبا دو لاکھ فوج کو بارڈرپر پہنچایا ہے ہریانہ اور پٹھانکوٹ ایئر بیس سے طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہیں
 ملک بھر سے شمالی علاقوں کی پروازیں منسوخ ہیں
 موٹروے رشکئی سے برہان انٹرچینج تک ایئر فورس کے طیاروں کی لینڈنگ کے لیے بند ہیں
 سرحد پر سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں اگر سرحد کے اس پار پاکستان کی سرزمین پر چڑی پھڑکنے کی آواز بھی پیدا ہوئی تو انڈیا کی چھترول شروع کر دی جائے گی عوام بھی تیار کھڑے ہیں عددی برتری دنیا کے سامنے ہے مگر پھر بھی دنیا کے بڑے بڑے تھنک ٹینک انڈیا کو جنگ کرنے سے روک رہے ہیں یہ جنگ خون کا آخری قطرہ دینے تک نہیں لینے تک لڑی جائے گی
 نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر


This post first appeared on Kot Kamboh, please read the originial post: here

Share the post

امریکہ اور اسرائیل انڈیا

×

Subscribe to Kot Kamboh

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×