– لاہور … ناظم ملک – **پٹرولیم بحران سماعت، پرنسپل سیکرٹری اعظم خان تیسری بار بھی عدالت پیش نہ ہویے چیف جسٹس برہم ** اگر سپیکر پٹرولیم بحران پر حکومتی اپوزیشن ارکان کی کمیٹی نہیں بناتے تو پھر قانون اپنا راستہ بنائے گا “سُنا ہے پرنسپل سیکریٹری بولتے ہیں تو ان کے مونہہ سے قانون نکلتا یے، چلیں ان سے بات کر کے دیکھتے ہیں، بتایا جائے کہ قیمتیں بڑھا کر پیٹرولیم کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا گیا” یہ ریمارکس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس قاسم خان نے پیٹرول کی قلت کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران دیئے،
Related Articles
This post first appeared on PakDestiny - Setting New Trends In Social Media |, please read the originial post: here