پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان اور اسرائیلی ائیر فورسز کی مشترکہ مشقوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں پر وزیر دفاع سے وضاحت طلب کی ہے۔ خیال رہے کہ اخبارات میں یہ خبریں شائع ہوئیں تھی کہ امریکا میں پاکستان اور اسرائیلی ایئر فورسز کے طیارے مشترکہ فوجی مشقیں کریں …