سوشل میڈیا پر تنازعات کا شکار رہنے والی ماڈل قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے ملتان میں واقع ان کے آبائی گھر میں گلا دبا کر قتل کیا۔ لیکن آخر قندیل بلوچ تھیں کون؟ قندیل بلوچ اُس وقت …