مظفرگڑھ کے علاقے بٹی بھٹیاں میں ڈاکوؤں نے بچوں کے سامنے والدہ کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ خاتون کے شوہر طالب حسین کا کہنا ہے کہ 3 ڈاکوؤں نے بچوں کے سامنے بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان مقامی زمیندار کے فش […]