بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نےگرفتار 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،کیس کے […]