کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق مرکز نائن زیرو پر آپریشن میں گرفتار چارکارکن قتل کیس میں بری کردیےگئے ۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرانسپورٹر قتل کیس کی سماعت پر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے 8 مئی 2012 کو ٹرانسپورٹر جمعہ خان کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، ملزمان کو […]