سرغنہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ کے خلاف مقدمے میں رینجرز کے ڈی ایس آر نےکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان قلمبند کراتے ہوئےکہا کہ برآمد کیا گیا اسلحہ سٹی کورٹ کراچی کے مال خانے میں لگی آگ میں جل گیا۔ گواہ رینجرز افسر جہانزیب خان نے عدالت میں بیان میں دیا کہ عزیر […]