پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی دو ملاقاتیں ہوئیں تاہم معاملات اب بھی کسی کروٹ نہیں […]