پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ ریحام خان ان چند معروف شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں، اب ایک صارف نے ریحام خان سے ٹوئٹر پر ان کے حق مہر سے متعلق […]