پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کا عمل شروع نہ ہوسکا، آج پی ٹی آئی کا کوئی رکن تصدیق کیلئے نہیں آیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے حوالے سے ہر پی ٹی آئی رکن کیلئے 5 منٹ مقرر کر رکھے تھے اور تصدیق کیلئے […]