چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ پہنچنے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی لیکن […]