کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایم پی آر کالونی بلوچ گوٹھ میں زبردستی شادی پر خاتون نے تین سال بعد شوہر کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ ضیاء الرحمان ولد گل روز خان کو اس کی بیوی گل زینہ نے گزشتہ ماہ چھریوں کے وار کر کے قتل […]