اداکارہ عفت عمر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑوں سے متعلق بیان پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر عفت عمر نے عمران خان کے حالیہ بیان کو شیئر کرتے ہوئے ان پر برہمی کا اظہار کیا۔ عفت عمر نے ٹوئٹ میں عمران خان کے الفاظ دہراتے […]