چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ان کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ملک تین ٹکڑے ہو […]