سبحان بھی عام بچوں جیسا ہی ایک بچہ تھا، ویسا ہی معصوم، ذہین، شرارتی اور ہنس مکھ، مگر پھر اس کے بچپن کا ڈھنگ آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا گیا۔ اصل میں اس کے والدہ اور والد کے درمیان ذہنی، جذباتی اور سماجی ہم آہنگی نہیں تھی۔ میاں بیوی کے درمیان فطری گرم جوشی نہ ہونے […]