وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہیں عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں ہے وہ پارٹی چھوڑ دیں۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ قوم بابائے قوم قائد اعظم کی ممنون ہے کہ انہوں نے ہمیں پاکستان جیسا تحفہ دلایا، دنیا […]