چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بچ نکلے ، نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کمرہ نمبر 1میں کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےعمران خان… Read More بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان صاف بچ نکلے،کلین چٹ مل گئی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا