پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام میں شرکت کیلئےملتان پہنچ گئےہیں، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ملتان جلسے میں شرکت کے لئے ملتان پہنچے تو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت… Read More چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ملتان آمد