اقتدار کے اونچے ایوانوں کے دامن میں قائم قائد اعظم یونیورسٹی منشیات فروشوں اور استعمال کرنے والوں کیلئے جنت بن گئی، کوئی دیوار، نہ چیک پوائنٹ، چاروں طرف چور راستے، منشیات فروش بلا روک ٹوک آتے جاتے ہیں۔ طلباء و طالبات نشے کی دلدل میں غرق ہو رہے ہیں۔ شہر اقتدار کی قائد اعظم یونیورسٹی […]