Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ادبی و صحافتی چورن فروش

تحریر: عماد ظفر ادب علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے دوران یا تعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بہت زیادہ حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی زیادہ تر اپنے اپنے عہد کے ناول نگاروں ، تجزیہ نگاروں اور لکھاریوں کی سوچ سے متاثر ہو کر انہی نظریات کو معاشرے کے تعلیمی نظام کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے آنے والی نسلوں کی نشونما میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ ہماری ادبی تاریخ بھی دیگر شعبہ جات کی طرح اجارہ داری اور نرگسیت سے بھرپور دکھائی دیتی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ریاست کے دفاعی اور مذہبی بیانیے کو عام ذہنوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیئے جہاں بہت سے شعبوں کا بیڑہ غرق کیا گیا ان ...



This post first appeared on Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut, please read the originial post: here

Share the post

ادبی و صحافتی چورن فروش

×

Subscribe to Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×