Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دے دیا

پاکستان نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا جواب دیتے ہوئے بھارت کو سرپرائز
دے دیا۔ پاکستان کے دو طیارے بھارتی فضائی حدود میں داخل، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی طیارے مقبوضہ جموں کشمیر کے نوشہرہ سیکٹرمیں داخل ہوئے۔ واضح رہے کچھ دیر قبل بھارت کا لڑاکا طیارہ مگ ٹوئنٹی ون مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں تباہ ہوا ہے جس کے باعث دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔



This post first appeared on Pakistan Armed Forces, please read the originial post: here

Share the post

پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دے دیا

×

Subscribe to Pakistan Armed Forces

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×