Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

عمران خان کی تیسری شادی ۔۔۔ Imran Khan's Third Marriage

...آگے باراتی پیچھے بینڈ باجا>> آئے دولھے راجا 👨۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گوری 👩کھول دروازہ
آج کل social media اورnews channels نے ایک خبر کو اٹھایا ہوا ہے اور وہ خبر ہے 
  Imran Khan's Third Marriage >>> عمران خان کی تیسری شادی ۔۔۔
تو اس موقع پر میرا اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنا تو بنتا ہے نا۔۔۔😎😎
Because being a Pakistani ُ مجھے حق ہے۔👻

عمران خان کی شادی کی خبر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔😳
پر اس موقع پر کچھ ہمارے جیسے کنوارے بھی ہیں جو یہ سوچ رہے ہیں کے یار ہماری تو پہلی شادی کے بھی کوئ آثار نظر نہیں آ رہے اور یہ بھائی صاحب تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔😢
سنا تھا کے شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے 
تو یہاں عمران خان کے dedication کی تعاریف کرنا تو بنتا ہے کہ بندہ try try again until you succeed پر یقین رکھتے ہے۔👍





اس خبر نے سیاسی حلقوں میں تو ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ سیاست دانوں کو موقع مل گیا ہے اپنی سیاست چمکانے کا۔
ہر کوئ شادی میں پھوپھی بنا ہواہے😈۔ ویسے ہمارے politicians اب اٰن عورتوں کی طرح ہو گئےہیں جو خود کے گھر پر کوئی کام نہیں کرتی بس سارا دن ہمسائیوں کی دیوار کے ساتھ لگی رہتی ہیں کے کوئی بات ملے اور مرچ مسالہ لگا کے بات کا بتنگھر بنائے۔
اتنے توactors ڈرامے نہیں کرتے جتنے یہ politicians کر لیتے ہیں😏۔ اور سچ بات تو یہ ہے بھائی صاحب کے ان کو footage کھانے کی عادت ہو گئی ہے۔
بہت ہوگئی ادھر اٰدھر کی باتٰیں آخر میں بس یہ کہنا ہے کہ

Imran khan wish you a happy married life😎
ویسے چوتھی شادی کا option توابھی بھی موجود ہے۔۔۔😉 
🔴 
اس تحریرکا مقصد کسی کی FEELINGS کو hurt کرنا ہرگز نہیں ۔
share this article with others And don't forget to follow for more interesting articles...


This post first appeared on IT HaCks, please read the originial post: here

Share the post

عمران خان کی تیسری شادی ۔۔۔ Imran Khan's Third Marriage

×

Subscribe to It Hacks

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×