– تحریر: محمد شریف – قانون قدرت ہے کہ ہر عروج کو زوال ہے، ہر جھوٹ کے عارضی غلبے کے بعد سچ کی دائمی فتح ہے، ، ہر اندھیری رات کے بعد اجالا ہے، ہر ظلم کے بعد انصاف ہے۔ رات کی تاریکی جب اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو آسمان پر کچھ ستارے ابھر کر طلوع آفتاب کی نوید سنانے لگتے ہیں۔ اسی طرح برصغیر پاک و ہند میں جب مسلم سلطنت کا سورج غروب ہو گیا اور مسلمانوں پر ظلمت و محرومیوں کی اندھیری رات چھا گئی تو تب خدا نے اقبال، جناح، سر سید احمد خان،
Related Articles
The post ظفر علی خان، ایک عہد ساز شخصیت appeared first on PakDestiny.
This post first appeared on PakDestiny - Setting New Trends In Social Media |, please read the originial post: here