Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

Takubar Ne Jahanum phuncha dya تکبر نے جہنم پہنچادیا islamic



Takubar Ne Jahanum phuncha dya
  تکبر نے جہنم پہنچادیا وہ طواف کر رہا تھا
Sahi Islami Waqiat صحیح اسلامی واقعات
Short Moral Stories in Urdu,
Islamic Documentary in Urdu 
Sachay Waqiat Archives,
 Islamic Waqiat in Urdu book,
Stories in Urdu Written


۔ اس کی ، چادر کا کونہ فرش پر لٹک رہا تھا۔ ایک غریب بدو کا پاؤں چادر کے کونے پر آ گیا۔ اسے جھٹکا جو لگا تو غصے میں آ گیا اور ہدو کو ایک زور دار تھپر دے ۔ مارا۔ یہ شخص غسان کا بادشاہ جبلہ تھا۔ پہلے عیسائی تھا، لیکن جب مسلمانوں نے شام کو فتح کیا تو یہ مسلمان ہو گیا۔ اس کا تھیٹر بدو کی آنکھ پر لگا ، 


اس کی آ نکھ پر شدید چوٹ آئی ۔ اس وقت اتفاق سے مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ بھی حج کے لئے مکے پہنچے ہوئے تھے۔ بدو ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنا چہرہ انہیں دکھایا ۔ انہوں نے پوچھا یہ کس نے کیا ہے ؟'' ’’ غسان کے بادشاہ جبلہ نے ‘‘اس نے بتایا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جبلہ کو بلوایا ۔ وہ حاضر ہوا تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا’’ تم نے اس بدوکو تھپڑ کیوں مارا؟‘‘


Takubar Ne Jahanum phuncha dya
  تکبر نے جہنم پہنچادیا وہ طواف کر رہا تھا
Sahi Islami Waqiat صحیح اسلامی واقعات
Short Moral Stories in Urdu,
Islamic Documentary in Urdu 
Sachay Waqiat Archives,
 Islamic Waqiat in Urdu book,
Stories in Urdu Written




 ’’اس نے ہماری چادر پر پاؤں رکھ دیا تھا۔ اس لئے ہم نے اسے اس گستاخی کی سزا دی اور یہ سزا کیا ہے، ہم تو اس رتبے کے آدمی ہیں کہ ایسی گستاخی کرنے والے کو سزائے موت دیتے ہیں ۔،،، اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ۔ اب جاہلیت کا زمانہ نہیں رہا سب مسلمان برابر ہیں ۔تم نے اس غریب مسلمان کے ساتھ زیادتی کی ہیں لہٰذا ایسے حق پہنچتا ہے کہ یہ اِس کا بدلہ لے، اور بدلہ یہ اسی طرح لے سکتا ہے کہ تمہارے منہ پر تھپڑ مارے،



 ہاں یہ تمہیں معاف کر دے تو اور بات ہے، بہتر یہی ہے کہ تم اسے کچھ دے کر راضی کر لو، آپ رضی اللہ عنہ کی یہ بات سن کر جبلہ نے کہا، امیرالمومنین! کیا آپ کے نزدیک بادشاہ اور ایک بدو میں کوئی فرق نہیں۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ یہ مجھے تھپڑ مارے یا میں اسے راضی کروں ، اس کی منت کروں ۔‘‘ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں ارشاد فر مایا ’’اسلام کا قانون سب مسلمانوں کو برابر کا درجہ دیتا ہے ، اس لئے تمہیں سزا بھگتنا ہوگی یا پھر بدو کو راضی کرنا ہوگا ۔‘‘

Hazrat Muhammad SAW Par Jadu Ka Waqia | Islamic Documentary in Urdu


 جبلہ یہ سُن کر سوچ میں پڑ گیا۔ آخر اس نے کہا۔ اچھا مجھے ایک دن کی مہلت دیں تا کہ میں اس معاملے پر غور کرسکوں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کی یہ بات منظور کر لی ۔ جبلہ کے دماغ میں بادشاہی کا غرور تھا، وہ وہاں سے اپنے خیمے میں پہنچا اور رات کے وقت چھپ کر شام کی طرف بھاگ نکلا۔ وہاں سے روم کے بادشاہ کے پاس قسطنطنیہ پہنچا۔ دوبارہ عیسائی مذہب اختیار کر لیا اور وہیں کفر کی حالت میں مرا۔،،


Urdu moral Story,بادشاہ اور غلام کا حیرت انگیز,Sahi Islami Waqiat

Ek Sahabi Ka Waqia, صحیح اسلامی واقعات, urdu islamic website,

Hazrat Umar RZ Ka Paigham Darya e Nile Ke Naam | اسلامی واقعہ
Imam Ahmed bin al mahdi aur ek aurat ka waqia | islamic سبق آموز واقعہ

Majbor Shaks Kay Liye Rozi Ka Nizam, Dilchasp Waqia



Takubar Ne Jahanum phuncha dya
  تکبر نے جہنم پہنچادیا وہ طواف کر رہا تھا
Sahi Islami Waqiat صحیح اسلامی واقعات
Short Moral Stories in Urdu,
Islamic Documentary in Urdu 
Sachay Waqiat Archives,
 Islamic Waqiat in Urdu book,
Stories in Urdu Written




This post first appeared on My Favorite, please read the originial post: here

Share the post

Takubar Ne Jahanum phuncha dya تکبر نے جہنم پہنچادیا islamic

×

Subscribe to My Favorite

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×