کس سے کریں خوشبو کا تقاضہ
وہ پھول تو اب مرجھا چکا ہے
اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
اگر پیار ہے تو شک کیسا
اگر نہیں ہے تو حق کیسا
سنو مہرباں میرے
تیرے عشق میں ہم لاوارث ہو گئے
حال مت پوچھ عشق کرنے کا
عمر جینے کی شوق مرنے ک
ہر دن تیرا دیدارہو
پھر چاہے دُکھ ہزار ہوں
Best Quotes