غزل
میں بھی پھولوں میں تھا
وہ بھی پھولوں میں تھی
فرق صرف اتنا تھا کہ
وہ ڈولی میں تھی اور میں جنازے میں تھا
محفل وہاں بھی تھی
اور لوگ یہاں بھی تھے
رونا وہاں بھی تھا
رونا یہاں بھی تھا
سہیلیاں اس کی بھی تھی
اور دوست میرے بھی تھے
کلمے اس کے بھی پڑھے
کلمے میرے بھی پڑھے
قاضی ادھر بھی تھا
مولوی پر بھی تھا
وہ سچ کے گئی
مجھے سجایا گیا
وہ اٹھ کے گئی
مجھے اٹھایا گیا
فرق صرف اتنا تھا کہ
!اے دوست
اسے اپنایا گیا
مجھے دفنایا گیا
More Ghazal
Love Poetry
Jaun Elia Poetry