Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

25+ Love Poetry sms in Urdu 2 lines | Sad Poetry | Urdu Poetry Pk


 



ہمیں تو اس کے خلوص نے دیوانہ بنا دیا تھ

خود غرض ہے وہ لوگ جو چہرہ دیکھ محبت کرتے ہیں







جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں

 دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں








ضروری تو نہیں زبان سے کہیں دل کی بات

 زبان ایک اور بھی ہوتی ہے اظہار محبت کی









عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے

 یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے









ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤں کی لکیریں ایک ہو جائے 

کبھی تو اتنے پاس ہو کہ سانسیں ایک ہو جائیں








تم ساتھ ہو تو مقدر پہ حکومت اپنی

 بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے







نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے ہیں

 اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاؤں







قربت تو بڑی چیز ہے اے جان تمنا💕

 اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے ❤






احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں

 تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں







نگاہیں اسی راہ میں جا کر ٹھہر گئی ہیں

 جو راہ نفیس تیری گلی کو جاتا ہے






اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں

 بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا








دھڑکنیں رک سی گئی ہیں سینے میں

💓تم کہیں آس پاس لگتے ہو💘








بے خودی بےسبب نہیں غالب

 کچھ تو ہے,جس کی پردہ داری ہے









نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیا

کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا








میں نے اس سے جدا ہو کے بھی دیکھا ہے

 محبت بڑھنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہوا







ان آنکھوں میں جو تصویر ہے وہ تیری ہے

نہیں چاہیے سارے جہاں کی خوشیاں مجھے







خدا کرے کہ ساری عمر ہمیں منزل نہ ملے

بہت مشکل سے منایا ہے اسے ساتھ چلنے کو









اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے

سر اٹھا کر دیکھو تو بھی صرف پاؤں تک









میری دھڑکن تجھ سے ہے میری سانسیں تجھ سے

تیرے لیے لڑ جاؤ دنیا سے مجھے اتنا عشق تجھ سے ہے









ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پر

لوگوں نے دولت کی تمنا کی اور ہم نے تمہیں مانگ لیا








جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے

وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے









محبت جب بھی ہو گئی تم سے ہو گی یاد رکھنا

تم سے ہو گئی ہر بار ہوگی بار بار ہوگی









میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہے

آدھی تجھے ستانے سے ہے آدھی تجھے منانے سے ہے









کتنا اثر ہے تمہاری محبت میں جاناں

 ناراض ہو کر بھی تم سے بات کرنے کو ترستے ہیں









ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر

 مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں



Ahmad Faraz 





This post first appeared on Urdu Poerty Pk, please read the originial post: here

Share the post

25+ Love Poetry sms in Urdu 2 lines | Sad Poetry | Urdu Poetry Pk

×

Subscribe to Urdu Poerty Pk

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×