Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

How to Get backlinks from Edu sites in Urdu

جیسا کہ آپ سب جانتے ہو کہ ویب سا ئٹ کی رینکنگ میں  معیا ری بیک لنکس کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اسی طرح
بیک لنکس میں بھی کچھ اقسام ہوتی ہیں جو الگ الگ کردار ادا کرتی ہیں۔ مثلا  ای ڈی یو بیک لنکس جو کہ ایجوکیشن کی ویب سا ئٹ پر بنائے جاتے ہیں انکی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ 

ایجوکیشن کی جتنی بھی سا ئٹس ہیں وہ بہترین کوالٹی اور اتھا رٹی والی ہوتی ہیں جن پر گوگل بھروسہ کرتا ہے۔ 

جن پر بیک لنکس بنا نے سے آپکی سا ئٹ کو رینکنگ ملتی ہے۔
یہا ں آپ پڑھ سکتے ہیں
How To Get Backlinks fromWikipedia 

Get backlinks from Edu sites


اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم یہ بیک لنکس کہا ں سے بنا ئے ؟

جی بالکل یہی بات بتانے جا رہا ہوں کہ ہم ای ڈی یو بیک لنکس کہا ں سے حاصل کر سکتے ہیں؟

.Edu Backlinks ای ڈی یو بیک لنکس بنا نے کا طریقہ

اس کام کیلئے آپکو 2 ویب سائٹ کا معلوم ہونا ضروری ہے۔ 
ایک کا نام ہے ڈروپ ما ئی لنک اور دوسری کا نام ہے پٹ ما ئی لنک

ڈروپ ما ئی لنک سے بیک لنک بنا نے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ ویب سا ئٹ پر جا ئیں اور وہاں آپکو کچھ اس طرح سے  آپشن دیکھا ئی دےگے۔
جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ میں نے ای ڈی یو آپشن سیلکٹ کیا ہوا ہے جیسے ہی میں انٹر کرئگا میرے پاس بہت
سے  ویب سا ئٹ جو کہ ایجوکیشن کی ہونگی آ جا ئیگے۔


اب ان میں سے جس ویب سا ئٹ پر چا ہے جا کے کمنٹ کر سکتے ہیں اور اپنا لنک بھی بنا سکتے ہیں

لیکن یاد رہے کمنٹ ہمیشہ وہ کریں جو اس سا ئٹ کے ایڈمن کو اچھا لگے اور ٹاپک کے حوالے سے ہو۔ تا کہ وہ
آپ کے کمنٹ کو جلدی منظور کرے۔

پٹ ما ئی لنک میں بیک لنکس بنا نے کا طریقہ

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اسی طرح جیسا کہ میں نے اوپر جیسے ویب سا ئٹ کو اوپن کیا اور کی ورڈ ٹا ئپ کیا اور بیک لنک
بنایا اسی طرح یہا ں بھی آپ یہ کا کر سکتے ہیں

دونوں ویب سا ئٹ کے لنکس یہ ہیں

Dropmylink                                  Putmylink                                          
اب آپ لگ جا ئیں ایجوکیشن بیک لنکس بنا نے میں اور مجھے بتا ئےگا کہ کتنا فا ئدہ ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ
کوئی مسئلہ ہو تو مجھے ضرور بتا ئیگا میں آپکی مدد کر کے خوشی محسوس کروگا۔




This post first appeared on Urdu Books, Recipe, Novels, please read the originial post: here

Share the post

How to Get backlinks from Edu sites in Urdu

×

Subscribe to Urdu Books, Recipe, Novels

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×