Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

Mochomo Beef By Chef Zakir Qureshi

Mochomo Beef 

By Chef Zakir Qureshi


اجراء:

بیف انڈر کٹ ( آدھا کلو)
لہسن (چار عدد)
تیل دو (چمچ)
تیز پتا (ایک عدد)
ادرک (ایک باریک کٹی ہوئی)
کالی مرچ ایک (چمچ) 
لال مرچ (تین عدد) 
ہری مرچ ( تین عدد)
لونگ ( آدھا چمچ)
پیاز ( دو عدد )
نمک ( حسب ذائقہ)

تر کیب:        موچومو بیف

 بیف انڈر کٹ کو ریشے کے حساب سے کاٹ لیں۔
اس کے بعد ایک کڑاہی میں پانی بھر کر اس میں بیف، دو عدد لہسن ، کالی مرچ، لونگ، تیز پتا اور ایک پیاز شامل کرکے ڈھک کر پکنے چھوڑ دیں۔
اس کے بعد بیس منٹ تک پکائیں کہ گوشت نرم ہو جائے۔
گوشت جب گل جائے تو اسے نکال لیں اور تھوڑا ٹھنڈا کرکے خوب اچھی طرح سے اس کا ریشہ ریشہ ا لگ کرلیں۔
پھر پیاز کو سلائس کرلیں۔
ہری مرچ، لال مرچ، ادرک اور لہسن کو لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔
پھر کڑاہی میں دو تیل کے چمچ گرم کرکے ہلکی آنچ پر پیاز، ادرک، ہری مرچ اور لہسن شامل کرکے اچھی طرح سے پکالیں کہ پیاز سنہری رنگ کی ہوجائے۔
پھر اس میں ریشہ کیا ہواگوشت اور نمک شامل کرکے ہلکی آنچ پر اچھی طرح سے فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے اور اچھی طرح سے خشک ہو جائے۔
اب اس کے برگر بناکر یا پیٹا بریڈ میں رول کرکے یا سینڈوچ بنا کرپیش کریں۔

اپنی رائے کا ا ظہار کمنٹ میں ضرور دیں۔




This post first appeared on Urdu Books, Recipe, Novels, please read the originial post: here

Share the post

Mochomo Beef By Chef Zakir Qureshi

×

Subscribe to Urdu Books, Recipe, Novels

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×