Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

نازش جہانگیر کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل

(ہم دوست نیوز): نامور پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے بغیر میک اپ کے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں ،اس کے ساتھ ہی انہوں نے ادھورے پن کی خوبصورتی سے متعلق ایک پیغام بھی شیئر کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بغیر میک اپ کے نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ کسی کیلئے خود کو مکمل بنانے کی ہرگز کوشش نہ کریں بلکہ اس شخص کا انتظار کریں جو آپ کے ادھورے پن سے بھی محبت کرے۔

مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر اور کیپشن کو بے حد پسند کیا گیا اور اس پر مختلف کمنٹس بھی کیے گئے۔

خیال رہے کہ سال 2015ء سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنیوالی نازش جہانگیر اب تک بہت سے مشہور پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور ان کی اداکاری کو بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

اداکارہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Nazish Jahangir Khan (@nazishjahangir)

The post نازش جہانگیر کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل appeared first on ہم دوست.



This post first appeared on Humdost The National And International News Provider, please read the originial post: here

Share the post

نازش جہانگیر کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل

×

Subscribe to Humdost The National And International News Provider

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×