Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

GOOD NEW FOR ALL STUDENT'S

*سندھ اسمبلی میں سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، سندھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔*

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو بغیر امتحانات کے پروموٹ کرنے کا معاملہ،سندھ اسمبلی میں سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، سندھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

ترمیمی بل کے مطابق تعلیمی بورڈز کو اختیار ہے کہ علاقائی وباء  یا عالمی وباء کی صورت میں طلباء کو بغیر کسی امتحان کے پروموٹ کر سکتا ہے۔

طلباء کا پروموشن حکومت کی جانب سے جاری کر دہ پالیسی کے تحت ہوگا،ترمیمی بل یکم جون سے نافذ العمل سمجھا جائے گا

محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے 16 مئی کو تجویز دی تھی کہ اسکول، کالجز کے امتحانات عالمی وباء کی صورت میں ممکن نہیں ہیں۔محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے حکومت کی پالیسی کے تحت پروموٹ کرنے کی تجویز دی تھی

تعلیمی بورڈز کے موجودہ قانون میں بغیر امتحانات کے پروموٹ کرنے کی گنجائش نہ ہونے پر ترمیم کی گئی

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ارڈیننس 1979 اور سندھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آرڈیننس 1972 میں ترمیم کر دی گئی..


This post first appeared on , please read the originial post: here

Share the post

GOOD NEW FOR ALL STUDENT'S

×

Subscribe to

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×