Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 382 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 434 پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح 72 ہزار 554 پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

دوسری جانب آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا تھا۔

The post پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×