Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔

علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے اداکارہ سے محبت کرتے ہیں جب وہ ویڈیو جوکی تھے اور اس بات کو 12 برس گزر چکے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ خواتین کو ان میں اس لئے کشش محسوس ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ ان کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ڈراموں کی شوٹنگ کی دوران اپنے رومانوی کردار کو شدت کے ساتھ کرتے ہیں اس لئے بھی خواتین ان کو پسند کرتی ہیں۔

The post علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×