Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

گلوکار نے عید کے موقع پر اپنا نیا گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔

نئے گانے ’زمانہ‘ کی شاعری ڈاکٹر طارق مرزا کی ہے جبکہ اس کو سلامت علی خان نے کمپوز کیا ہے۔

سجاد علی نے سلامت علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے گانے کیلئے ایک خوبصورت دھن بنائی۔

سوشل میڈیا پر گلوکار کے مداح گانے کو بہت پسند کررہے ہیں اور وہ اس سے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں۔

The post سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×