Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار

پنجاب میں تندور مالکان نے حکومتی ریٹس پر نان اور روٹی دینے سے انکار کر دیا۔

تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا اگر سستا ہوا ہے تو ابھی ملا نہیں جبکہ بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگے ہوگئے تو روٹی نان سستی کیسے دیں۔

گزشتہ روز، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 100 گرام روٹی 16 روپے اور 120 گرام نان 20 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

The post پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×