Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کی نجکاری کے لیے مقرر کردہ مالیاتی مشیران نے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز کر دیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر وں نے قطر، ابوظہبی اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں سے رابطے کیے ہیں۔ ایوی ایشن کے عالمی سرمایہ کاروں کو پی آئی اے کی نجکاری پر بریفنگ بھیجی گئی۔ پی آئی اے انٹرنیشنل روٹس اور منافع کی گنجائش سے بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔

پی آئی اے کے واجبات، قرضہ جات ہولڈنگ کمپنی کومنتقل ہوگئی ہیں اور سرمایہ کاروں کیلئے پی آئی اے کی نجکاری میں پیچیدگیاں ختم کردی گئی ہیں۔

The post پی آئی اے کی نجکاری کیلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×