Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن

امریکا سمیت مختلف ممالک میں سال کا پہلا سورج کو گرہن لگنے عمل مکمل ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جہاں سے شمال مشرقی سمت میں امریکا کی جانب سے سفر کرتا ہوا کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں اختتام پذیر ہوا۔

ذرائع کے مطابق امریکا کی 15 ریاستوں میں مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ 4 منٹ 28 سیکینڈ تک کیا گیا۔

سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔

دنیا میں آخری بار مکمل سورج گرہن دسمبر 2021 میں ہوا تھا مگر اس کا مشاہدہ صرف انٹارکٹیکا میں کیا گیا تھا۔

The post دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×