Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عید الفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں گلوکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ ان کا نیا گانا ’لانگ ٹائم‘ 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔

آئمہ بیگ نے لکھا کہ نیا گانا کافی عرصہ قبل تیار ہوگیا تھا لیکن اسے اب عید الفطر کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے لکھا کہ ان کے خیال میں ہر انسان زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اس گانے سے جڑ سکتا ہے اور لوگوں کو یہ کاوش ضرور پسند آئے گی۔

The post آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×