Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا ہے۔

The post سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×