پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
Related Articles
سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔
ممبران کے حلف اٹھانے کے بعد اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔
The post یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد appeared first on News 360.