Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیے

غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔

اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں دیرالبلح اور نصیرات کیمپ پر حملے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی سے گرفتار کیے گئے 101 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔

The post متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیے appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیے

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×