Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری کر دیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کی تھی۔

عدالتی احکامات کے باوجود وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا تھا۔

عدالتِ عالیہ نے سیکریٹری داخلہ سے آج 1 گھنٹے میں رپورٹ طلب کی تھی۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ وجوہات بتائیں کہ وی لاگر کا نام ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا؟ اگر تسلی بخش جواب نہ ملا تو آج ہی توہینِ عدالت کی کارروائی ہو گی۔

The post وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکریٹری داخلہ کے وارنٹ جاری

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×