Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سپریم کورٹ، خالی آسامیوں پر خیبرپختونخوا سے جج کی عدم تقرری پر تشویش

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سپریم کورٹ میں ججوں کی خالی ا ٓسامیوں پر خیبرپختونخوا ء سے کسی جج کی تقرری پر غور نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

انہوں نے بدھ کے روز چیف جسٹس /جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ،مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سینئرتین جج ،جسٹس سید منصور علی شاہ کے نام لکھے خط میں کہاہے کہ میں سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری میں بادی النظر میں پسند ناپسند ، امتیازی سلوک اور مایوسی کے احساس کے ساتھ یہ خط لکھ رہا ہوں .

سپریم کورٹ میں ججوں کی چار آسامیاں خالی تھیں لیکن ان میں سے ایک پر بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کو مقرر کر کے صرف ایک اسامی پر کی گئی۔

The post سپریم کورٹ، خالی آسامیوں پر خیبرپختونخوا سے جج کی عدم تقرری پر تشویش appeared first on News 360.



This post first appeared on News 360, please read the originial post: here

Share the post

سپریم کورٹ، خالی آسامیوں پر خیبرپختونخوا سے جج کی عدم تقرری پر تشویش

×

Subscribe to News 360

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×